ظہیر بن رافع اور ان کے بھائی
راوی:
ظہیر بن رافع (یاملا علی قاری کے بموجب ظہیر ) کے باپ کا نام رافع تھا ، انصار مدینہ میں سے ہیں ان کے بھائی کا نام خدیج بن رافع ہے ۔ جب کہ ملا علی قاری نے ظہیر نام لکھا ہے یہ دونوں بھائی بدری ہیں ، ان دونوں نے جنگ بدر میں اور اس کے بعد کے دوسرے جہادوں میں شرکت کی تھی ،