مشکوۃ شریف ۔ جلد پنجم ۔ ابن صیاد کے قصہ کا بیان ۔ حدیث 69

ابن عمر کے نزدیک ابن صیاد ، مسیح دجال تھا

راوی:

عن نافع قال كان ابن عمر يقول والله ما أشك أن المسيح الدجال ابن صياد . رواه أبو داود والبيهقي في كتاب البعث والنشور .

" اور حضرت نافع کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے تھے کہ اللہ کی قسم مجھ کو اس میں کوئی شک نہیں کہ مسیح دجال ابن صیاد ہی ہے اس روایت کو ابوداؤد نے اور بیہقی نے کتاب البعث والنشور میں نقل کیا ہے ۔ "

یہ حدیث شیئر کریں