مشکوۃ شریف ۔ جلد پنجم ۔ ابن صیاد کے قصہ کا بیان ۔ حدیث 64

جنت کے بارے میں آنحضرت سے ابن صیاد کا سوال

راوی:

وعنه أن ابن صياد سأل النبي صلى الله عليه وسلم عن تربة الجنة . فقال در مكة يبضاء ومسك خالص . رواه مسلم .

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابن صیاد نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ جنت کی مٹی کیسی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " وہ میدہ کی مانند سفید اور مشک خالص کی مانند خوشبودار ہے ۔ " ( مسلم )

یہ حدیث شیئر کریں