مشکوۃ شریف ۔ جلد پنجم ۔ آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان ۔ حدیث 411

مبارک لبوں پر مسکراہٹ رہتی تھی :

راوی:

وعن عبد الله بن الحارث بن جزء قال : ما رأيت أحدا أكثر تبسما من رسول الله صلى الله عليه و سلم رواه الترمذي

اور حضرت عبداللہ ابن حارث ابن جزء کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ کسی کو مسکراتے نہیں دیکھا (ترمذی)

یہ حدیث شیئر کریں