مشکوۃ شریف ۔ جلد پنجم ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان ۔ حدیث 367

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قدوقامت وغیرہ کا ذکر :

راوی:

وعن
أبي الطفيل قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم كان أبيض مليحا مقصدا " . رواه مسلم

اور حضرت ابوطفیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفید ملیح رنگ کے تھے نیز متوسط القامت اور تناسب الاعضاء تھے (مسلم )

یہ حدیث شیئر کریں