مشکوۃ شریف ۔ جلد پنجم ۔ صور پھونکے جانے کا بیان ۔ حدیث 102

ناقور ، راجفہ اور رادفہ کے معنی

راوی:

وعن أبي
سعيد قال ذكر رسول الله صلى الله عليه وسلم صاحب الصور وقال عن يمينه جبريل عن يساره ميكائيل .

" حضرت ابوسعید کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صور پھونکنے والے یعنی حضرت اسرافیل علیہ السلام کا ذکر کیا اور فرمایا کہ صور پھونکنے کے وقت ) ان کے دائیں جانب حضرت جبرائیل علیہ السلام ہوں گے اور بائیں جانب حضرت میکائیل علیہ السلام ۔ "

یہ حدیث شیئر کریں