مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 81

کھانے پینے کی چیز میں مکھی گر جائے تو اس کو غوطہ دے کر نکال دو

راوی:

وعن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : " إذا وقع الذباب في الطعام فامقلوه فإن في أحد جناحيه سما وفي الآخر شفاء وإنه يقدم السم ويؤخر الشفاء " . رواه في شرح السنة

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب کھانے میں مکھی گر جائے تو اس کو غوطہ دے لو ۔ کیونکہ اس کے ایک بازو میں زہر ہے اور دوسرے بازو میں شفا ہے اور مکھی اپنے زہر والے بازو کو پہلے ڈالتی ہے اور پھر شفا والے بازو کو ۔ " ( شرح السنۃ )

یہ حدیث شیئر کریں