مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 687

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بہت مسکراتے تھے۔

راوی:

عن عبد الله بن الحارث بن جزء قال ما رأيت أحدا أكثر تبسما من رسول الله صلى الله عليه وسلم . رواه الترمذي

" حضرت عبداللہ بن حارث بن جزء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ کسی اور شخص کو مسکراتے نہیں دیکھا۔ (ترمذی)

یہ حدیث شیئر کریں