مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 6

بدبودار گوشت کا حکم

راوی:

وعنه عن النبي صلى الله عليه و سلم قال في الذي يدرك صيده بعد ثلاث : " فكله ما لم ينتن " . رواه مسلم

" اور حضرت ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شکاری کے حق میں کہ جو اپنے شکار کو تین دن کے بعد پائے فرمایا ( اس کو کھا لو تاوقتیکہ اس میں بو پیدا نہ ہو گئی ہو ۔ " ( مسلم )

یہ حدیث شیئر کریں