جلد چہارم شکار کا بیان مشکوۃ شریف مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 50 مرغ کا گوشت کھانا حلال ہے راوی: وعن أبي موسى قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يأكل لحم الدجاج " اور حضرت ابوموسی کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مرغ کا گوشت کھاتے دیکھا ہے ۔ " ( بخاری ومسلم ) یہ حدیث شیئر کریں