مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 44

گھریلو گدھے کا گوشت کھانا حرام ہے

راوی:

وعن أبي ثعلبة قال : حرم رسول الله صلى الله عليه و سلم لحوم الحمر الأهلية

" اور حضرت ابوثعلبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھریلو گدھوں کا گوشت حرام قرار دیا ہے ۔ " ( بخاری ومسلم )

تشریح
لیکن جنگلی گدھے کہ جن کو گور خر کہتے ہیں بالاتفاق تمام علماء کے نزدیک حلال ہیں ۔

یہ حدیث شیئر کریں