جلد چہارم شکار کا بیان مشکوۃ شریف مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 35 کتے سے متعلق احکام کا بیان راوی: اس باب میں وہ احادیث نقل کی جائیں گی جن سے کتوں سے متعلق احکام معلوم ہوں گے کہ کن مقاصد کے لئے ، اور کون سا کتا پالنا جائز ہے اور کون سا ناجائز ہے ، اور یہ کہ کس کتے کا مارنا جائز ہے اور کس کا مارنا جائز نہیں ہے ۔ یہ حدیث شیئر کریں