مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 287

سرخ زین پوش کی ممانعت

راوی:

وعن البراء بن عازب : أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى عن الميثرة الحمراء . رواه في شرح السنة

حضرت براء ابن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سرخ زین پوش سے منع فرمایا ہے ۔" (شرح السنۃ)

یہ حدیث شیئر کریں