مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ جنگ کرنے کا بیان ۔ حدیث 1375

قسطنطنیہ کا فتح ہونا قیامت کے قریب ہونے کی علامت ہوگا

راوی:

وعن أنس قال فتح القسطنطينة مع قيام الساعة . رواه الترمذي . وقال هذا حديث غريب

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا۔ قسطنطنیہ کا فتح ہونا، قیامت کے قریب ہوگا، اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے۔
تمت بالخیر
الحمدللہ کہ کتاب مظاہر حق جدید کی جلد چہارم باب الملاحم پر ختم ہو رہی ہے ۔
وصلی اللہ تعالیٰ علی خیر خلقہ محمد وآلہ وا صحابہ اجمعین

یہ حدیث شیئر کریں