مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 13

جانور کو باندھ کر نشانہ لگانے کی ممانعت

راوی:

وعنه أن النبي صلى الله عليه و سلم لعن من اتخذ شيئا فيه الروح غرضا

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص پر لعنت فرمائی ہے جو کسی جاندار چیز کو باندھ کر اس پر نشانہ لگائے ۔ " ( مسلم )

یہ حدیث شیئر کریں