مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان ۔ حدیث 1080

رقاق کا بیان

راوی:

" رقاق " رقیق کی جمع ہے، جس کے معنی ہیں نرم، پتلا ۔ یہاں سے کتاب کے جو ابواب شروع ہو رہے ہیں ان کو کتاب الرقاق سے اس لئے موسوم کیا گیا ہے کہ ان ابواب میں وہ احادیث منقول ہیں جو دل کو نرم کرتی ہیں، طبیعت میں رقت پیدا کرتی ہیں اور قوائے فکروعمل کو اس طرح متاثر کرتی ہیں کہ دنیا سے زہد وبے اعتنائی آخرت سے رغبت پیدا ہوجاتی ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں