مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ غصہ اور تکبر کا بیان ۔ حدیث 1005

اچھے اخلاق کی فضیلت

راوی:

وعنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن من خياركم أحسنكم أخلاقا

" اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس کے اخلاق اچھے ہوں ۔

یہ حدیث شیئر کریں