مشکوۃ شریف ۔ جلد سوم ۔ قضیوں اور شہادتوں کا بیان ۔ حدیث 887

ناحق مقدمہ بازی کرنے والے کے بارے میں وعید

راوی:

وعن عائشة رضي الله عنها قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " إن أبغض الرجال إلى الله الألد الخصم "

اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ وعلیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ کے نزدیک لوگوں میں بدترین اور مبغوض ترین وہ شخص ہے جو بہت زیادہ ناحق جھگڑے والا ہے ۔" (بخاری ومسلم )

یہ حدیث شیئر کریں