مشکوۃ شریف ۔ جلد سوم ۔ قضیوں اور شہادتوں کا بیان ۔ حدیث 883

قضیوں اور شہادتوں کا بیان

راوی:

" قضیہ " اس نزاعی معاملے کو کہتے ہیں جو حاکم وقاضی کے پاس اس غرض سے لے جایا جائے کہ وہ فریقین کے درمیان کوئی حکم وفیصلہ کرے ۔ اور " شہادت " گواہی دینے کو کہتے ہیں اور " گواہی " کا مطلب ہے " دو فریقوں میں سے ایک فریق کے مقابلہ پر دوسرے فریق کے حق کا اقرار واثبات کرنا ۔"

یہ حدیث شیئر کریں