مشکوۃ شریف ۔ جلد سوم ۔ سود کا بیان ۔ حدیث 45

ربا کی تعریف :

راوی:

: لغت کے اعتبار سے ربا کے معنی زیادتی بڑھوتری بلندی کے آتے ہیں اور اصطلاح شریعت میں ایسی زیادتی کو ربا کہتے ہیں جو کسی مالی معاوضہ کے بغیر حاصل ہو

یہ حدیث شیئر کریں