مشکوۃ شریف ۔ جلد سوم ۔ معاملات میں نرمی کرنے کا بیان ۔ حدیث 32

معاملات میں نرمی کرنے کا بیان

راوی:

باہمی لین دین اور خرید وفروخت کے معاملات میں نرمی اور مسامحت اختیار کرنا معاشرتی تعلقات کے استحکام اور آپس کے تعاون وہمدردی کے نقطہ نظر سے انتہائی ضروری ہے چنانچہ اس باب میں اسی موضوع سے متعلق احادیث نقل کی جائیں گی۔

یہ حدیث شیئر کریں