مشکوۃ شریف ۔ جلد سوم ۔ شفعہ کا بیان۔ ۔ حدیث 187

ہمسایہ کو حق شفعہ حاصل ہوتا ہے

راوی:

وعن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " الجار أحق بشفعته ينتظر لها وإن كان غائبا إذا كان طريقهما واحدا " . رواه أحمد والترمذي وأبو داود وابن ماجه . والدارمي

اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہمسایہ اپنے شفعہ کا زیادہ حقدار ہے اگر وہ موجود نہ ہو تو اس کے شفعہ کی وجہ سے اس کا انتظار کیا جاۓ اور ہمسایہ شفعہ کا اس صورت میں حق دار ہے جب کہ دونوں کا راستہ ایک ہو ( احمد ترمذی ابوداؤد ابن ماجہ)

یہ حدیث شیئر کریں