مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ رحمت باری تعالیٰ کی وسعت کا بیان ۔ حدیث 896

رحمت باری تعالیٰ کی وسعت کا بیان

راوی:

مشکوۃ اکثر نسخوں میں اس موقع پر صرف باب لکھا ہوا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اس باب میں ان احادیث کو ذکر کیا گیا ہے جن کا تعلق گزشتہ ابواب سے ہے اور بعض نسخوں میں یہاں یہ عنوان قائم کیا گیا ہے باب فی سعۃ رحمۃ یعنی رحمت باری تعالیٰ کی وسعت کا بیان۔

یہ حدیث شیئر کریں