دعا میں ہاتھ کہاں تک اٹھائے جائیں؟
راوی:
وعن أنس قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يرفع يديه في الدعاء حتى يرى بياض إبطيه
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کے وقت اپنے ہاتھوں کو اتنا اٹھاتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بغلوں کی سفیدی نظر آنے لگتی تھی۔