اختلاف قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان
راوی:
مشکوۃ کے اکثر نسخوں میں یہاں صرف " باب" لکھ کر عنوان قائم کیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ باب متعلقات قرآن کے بیان میں ہے مگر بعض نسخوں میں اس موقع پر یہ عنوان لکھا ہوا ہے " باب اختلاف القرآن وجمع القرآن" یعنی اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے سے مراد ہے کتابت قرآن یعنی اس کا مصحف میں لکھا جانا۔