مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ لیلۃ القدر کا بیان ۔ حدیث 594

شب قدر کب آتی ہے

راوی:

وعن عائشة رضي الله عنها قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " تحروا ليلة القدر في الوتر من العشر الأواخر من رمضان " . رواه البخاري

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔ (بخاری)

تشریح
رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں سے مراد ہیں اکیسویں وتئیسویں شب ستائیسویں شب اور انتیسویں شب۔

یہ حدیث شیئر کریں