غریبوں کو کھانا کھلانے کا حکم
راوی:
وعن عبد الله بن عمرو قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " اعبدوا الرحمن وأطعموا الطعام وأفشوا السلام تدخلوا الجنة بسلام " . رواه الترمذي وابن ماجه
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روای ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ اللہ رب العزت کی بندگی کرو (غریبوں کو) کھانا کھلاؤ اور سلام کو ظاہر کرو جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ گے۔ (ترمذی، ابن ماجہ)