مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 35

عیادت کے وقت کی دعا

راوی:

وعن عبد الله بن عمرو قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " إذا جاء الرجل يعود مريضا فليقل ك اللهم اشف عبدك ينكأ لك عدوا أو يمشي لك إلى جنازة " رواه أبو داود

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جب کوئی شخص کسی مریض کے پاس عیادت کے لئے آئے تو اسے یہ دعائیہ الفاظ کہنے چاہئیں۔ آیت (اللہم اشف عبدک ینکالک عدوا او یمشی لک الی جنازۃ)۔ یعنی اے اللہ! اپنے بندہ کو شفا دے تاکہ وہ تیرے بندہ کو ایذاء پہنچائے (یعنی دشمان دین سے جنگ و جدال کر کے انہیں زخمی اور قتل کرے) یا تیری خوشی و رضا کی خاطر جنازہ کی طرف (یعنی نماز جناہ کے لئے) چلے" (ابو داؤد)

یہ حدیث شیئر کریں