مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ جن لوگوں کو زکوۃ کا مال لینا اور کھانا حلال نہیں ہے ان کا بیان ۔ حدیث 324

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تحفہ قبول کرتے اور اس کا بدلہ عطا فرماتے

راوی:

وعن عائشة رضي الله عنها قالت : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقبل الهدية ويثيب عليها . رواه البخاري

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تحفہ قبول فرماتے تھے اور اس کا بدلہ دے دیا کرتے تھے۔ (بخاری)

یہ حدیث شیئر کریں