مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان ۔ حدیث 298

زکوۃ میں مقدار واجب سے زیادہ وصول کرنا گناہ ہے

راوی:

وعن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " المعتدي في الصدقة كمانعها " . رواه أبو داود والترمذي

حضر انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زکوۃ لینے میں (مقدار واجب سے) زیادتی کرنے والا زکوۃ نہ دینے والے کی مانند ہے (یعنی جس طرح زکوۃ نہ دینا گناہ ہے اسی طرح زکوۃ میں مقدار واجب سے زیادہ وصول کرنا بھی گناہ ہے) (ابو داؤد، ترمذی)

یہ حدیث شیئر کریں