مصیبت زدہ کو تسلی دینے والے کا ثواب
راوی:
وعن أبي برزة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " من عزى ثكلى كسي بردا في الجنة " . رواه الترمذي وقال : هذا حديث غريب
حضرت ابوبرزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس عوت کو تسلی دے گا جس کا بچہ مر گیا ہو تو اسے جنت میں بہت عمدہ لباس پہنایا جائے گا۔ امام ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے۔