احد پہاڑ کی فضیلت
راوی:
وعن سهل بن سعد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " أحد جبل يحبنا ونحبه " . رواه البخاري
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " احد پہاڑ ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں" ۔ (بخاری)