جلد دوم جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان مشکوۃ شریف مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان ۔ حدیث 128 نماز جنازہ فرض کفایہ ہے راوی: جنازہ کی نماز فرض کفایہ ہے یعنی اگر کچھ لوگ نماز جنازہ پڑھ لیں تو سب کے ذمہ سے فرضیت ساقط ہو جائے گی ورنہ تو بصورت دیگر سب ہی گناہگار ہوں گے۔ یہ حدیث شیئر کریں