مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان ۔ حدیث 1229

حالت احرام میں نکاح کرنے کرانے کا مسئلہ

راوی:

وعن ابن عباس : أن النبي صلى الله عليه و سلم تزوج ميمونة وهو محرم

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اس حالت میں نکاح کیا کہ آپ (عمرۃ القضا کا ) احرام باندھے ہوئے تھے۔ (بخاری ومسلم)

یہ حدیث شیئر کریں