مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ ہدی کا بیان ۔ حدیث 1179

خود حج کو نہ جانے اور ہدی بھیجنے کا مسئلہ

راوی:

وعنها قالت : فتلت قلائدها من عهن كان عندي ثم بعث بها مع أبي

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے اس صوف کے جو میرے پاس تھا پٹے بنائے اور پھر (یہ پٹے اونٹوں کے گلے میں ڈال کر) ان کو بطور ہدی اپنے والد ماجد (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے ہمراہ خانہ کعبہ روانہ کیا۔ (بخاری و مسلم)

یہ حدیث شیئر کریں