دوسرے کی طرف سے قربانی
راوی:
وعن جابر قال : ذبح رسول الله صلى الله عليه و سلم عن عائشة بقرة يوم النحر . رواه مسلم
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی طرف سے ایک گائے ذبح فرمائی۔ (مسلم)