احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان
راوی:
احرام کے معنی ہیں" حرام کر دینا " چونکہ حج کرنے والے پر کئی چیزیں حرام ہو جاتی ہیں لہٰذا اس اظہار کے واسطے کہ اس وقت یہ چیزیں حرام ہو گئی ہیں ایک لباس جو صرف ایک چادر اور تہبند ہوتا ہے ۔ بہ نیت حج یا عمرہ باندھا جاتا ہے جس کو احرام کہتے ہیں ۔
" تلبیہ" یعنی لبیک کہنے سے مراد یہ عبارت پڑھنا ہے۔
لبیک اللہم لبیک لبیک لاشریک لک لبیک ان الحمد والنعمۃ لک والملک لا شریک لک