مشرق والوں کی میقات
راوی:
وعن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه و سلم وقت لأهل العراق ذات عرق . رواه أبو داود والنسائي
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عراق والوں کے لئے احرام باندھنے کی جگہ ذات عرق متعین فرمائی۔ (ابوداؤد، نسائی)