مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 943

نماز میں جائز اور ناجائز چیزوں کا بیان

راوی:

اس باب میں ان چیزوں کا ذکر کیا جائے گا جن کو نماز میں اختیار کرنا جائز ہے نیز ایسی چیزوں کو بھی ذکر کیا جائے گا جن کو نماز میں اختیار کرنا حرام، مکروہ اور مباح ہے اور جن سے نماز پر کسی بھی حیثیت سے اثر پڑتا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں