نماز کے بعد امام مقتدیوں کی طرف منہ کر کے بیٹھے
راوی:
وَعَنْ اَنَسٍ صقَالَ کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم ےَنْصَرِفُ عَنْ ےَّمِےْنِہٖ۔ (صحیح مسلم)
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہونے کے بعد (کبھی) اپنی دائیں طرف پھر کر بیٹھے تھے۔" (صحیح مسلم)