مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 800

نماز فجر کی قرأت

راوی:

وَعَنْ عَمْرِ وبْنِ حُرَےْثٍص اَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وسلم ےَقْرَأُ فِی الْفَجْرِ وَاللَّےْلِ اِذَا عَسْعَسَ۔(صحیح مسلم)

" اور حضرت عمرو ابن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کو فجر کی نماز میں واللیل اذا عسعس (یعنی سورت اذا الشمس کورت) پڑھتے سنا ہے۔" (صحیح مسلم)

یہ حدیث شیئر کریں