تقدیر پر ایمان لانے کا بیان
راوی:
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَث قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم کُلُّ شَیْءٍ بِقَدَرٍ حَتَّی الْعَجْزُ وَالْکَےْسُ۔
" اور حضرت عبداللہ بن عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ہر چیز تقدیر سے ہوتی ہے، یہاں تک کہ دانائی اور نادانی۔" (صحیح مسلم)