مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 473

نجاستوں کے پاک کرنے کا بیان

راوی:

وَعَنْ اَبِی الْمَلِیْحِ بْنِ اُسَامَۃَ عَنْ اَبِیْہِ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وسلم نَھٰی عَنْ جُلُوْدِ السِّبَاعِ۔ (رَوَاہُ اَحْمَدُ وَ اَبُوْدَاؤدَ وَ النِّسَائِیُّ وَزَادَ التِّرْمِذِیُّ وَ الدَّارِمِیُّ اَنْ تُفْتَرَشَ)

اور حضرت ابوالملیح بن اسامہ رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سرکار دو عام صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھال کو استعمال کرنے سے منع فرمایا (احمد، ابوداؤد و نسائی) اور امام ترمذی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ اور دارمی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ نے اس روایت میں یہ الفاظ زیادہ نقل کئے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس سے بھی منع فرمایا ہے کہ درندوں کی کھالوں کا فرش بنایا جائے)

یہ حدیث شیئر کریں