وضو کی سنتوں کا بیان
راوی:
وعَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَبَّاسٍص قَالَ تَوَضَّاَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم مَرَّۃً مَرَّۃً لَّمْ ےَزِدْ عَلٰی ھٰذَا۔ (صحیح البخاری)
" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایک مرتبہ وضو کیا (یعنی تمام اعضاء وضو کو صرف ایک ایک مرتبہ دھویا اور اس پر زیادہ نہیں کیا۔" (صحیح البخاری )