پاکی کا بیان جلد اول مشکوۃ شریف مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 368 وضو کی سنتوں کا بیان راوی: یہاں وضو کی سنتوں سے مراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ افعال و اقوال ہیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے وضو کے بارے میں منقول ہیں خواہ ان کا تعلق وضو کے فرائض سے ہو یا سنت یا آداب وضو سے۔ یہ حدیث شیئر کریں