مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 306

وضو کو واجب کرنے والی چیزوں کا بیان

راوی:

وَعَنْ اُمِّ سَلَمَۃَ اَنَّھَا قَالَتْ قَرَّبْتُ اِلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وسلم جَنْبًا مَشْوِیًّا فَاکَلَ مِنْہ، ثُمَّ قَامَ اِلَی الصَلٰوۃِ وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔(رواہ مسند احمد بن حنبل)

" اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک بھنا ہوا پہلو لے گئی چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سے کھایا پھر نماز کے لئے کھڑے ہوگئے اور وضو نہیں کیا (نہ ہاتھ منہ دھویا۔" (مسند احمد بن حنبل)

یہ حدیث شیئر کریں