مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 267

پاکیزگی کا بیان

راوی:

لغت میں " طہارۃ" کے معنی نظافت اور پاکی کے آتے ہیں جو نجاست کی ضد ہے" طہور" بضم طاء مصدر ہے اور ان چیزوں کو بھی طہور فرماتے ہیں جو پاک کرتی ہیں جیسے پانی اور مٹی طہور، لفتح طاء بھی مصدر کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
اصطلاح شریعت میں " طہارت " کا مفہوم ہے نجاست حکمی یعنی حدث سے اور نجاست یعنی خبث سے پاکیزگی حاصل کرنا۔

یہ حدیث شیئر کریں