کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
راوی:
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اﷲُ عَنْھُمَا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم ((اِنَّ اَحَادِیْثَنَا یَنْسَخُ بَعْضُھَا بِعْضًا کَنَسْخِ الْقُرْاٰنْ))
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہماری (بعض) احادیث بعض کو اس طرح منسوخ کرتی ہیں جیسا کہ (قرآن کے بعض حصہ کو ) قرآن منسوخ کرتا ہے۔"