مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ گرہن کے متعلق احادیث کی کتاب ۔ حدیث 1465

نماز کسوف کے رکوع و سجدہ اور تلاوت

راوی:

عَنْ اُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ اِنْکَسَفَتِ الشَّمْسُ عَلَی عَھْدِ رَسُوْلِ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم فَسَلَّی بِھِمْ فَقَرَأَ بِسُوْرَۃٍ مِنَ الطُّوَّلِ وَرَکَعَ خَمْسَ رَکْعَاتٍ وَ سَجَدَ سَجْدَتَیْنِ ثُمَّ قَامَ اِلَی الثَّانِیَۃِ فَقَرَأَ بِسُوْرَۃٍ مِّنْ الطُوَلِ ثُمَّ رَکَعَ خَمْسَ رَکْعَاتٍ وَ سَجَدَ سَجْدَتَیْنِ ثُمَّ جَلَسَ کَمَا ھُوَ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَۃِ یَدْعُوْ حَتّٰی اِنْجَلَی کُسُوْفُھَا۔ (رواہ ابوداؤد)

رکعت کے لئے کھڑے ہوئے تو (اس میں بھی) طویل سورتوں میں سے ایک سورت کی قرأت فرمائی اور پانچ رکوع و دو سجدے کئے پھر اسی طرح (یعنی بہت دیر تک) قبلہ رخ بیٹھے دعا مانگتے رہے یہاں تک کہ آفتاب روشن ہو گیا۔" (ابوداؤد)

یہ حدیث شیئر کریں