امام خطبہ دیتے عصا وغیرہ کا سہارا لے لے
راوی:
وَعَنْ عَطَاءٍ مُرْسَلًا اَنَّ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم کَانَ اِذَا خَطَبَ یَعْتَمِدُ عَلَی عَنَزَتِہٖ اِعْتَمَادًا۔ ( رواہ الشافعی)
" اور حضرت عطاء بطریق ارسال روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب خطبہ ارشاد فرماتے تو اپنے نیزے پر ٹیک لگا کر کھڑے ہوتے۔" (شافعی)